Refund Policy

Refund Policy Read Carefully

اسلام و علیکم ! تمام معزز کسٹمر سے درخواست کی جاتی ہیں کہ بلاگر ٹیمپلیٹ یا ورڈپریس تھیم خریدنے سے پہلے اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ یہ آپ کی ریکوائرمنٹس کو پورا کرتی  کہ نہیں۔ تمام بلاگر اور ورڈ پریس تھیمز کا ڈیمو دیا گیا ہے۔ آپ ڈیمو کے بٹن پر کلک کر کے ڈیمو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہم اُردو تھیم وئب سائٹ پر ڈیجیٹل پروڈکٹ سیل کرتے ہیں(نہ کہ فذیکل) اس لیے آگر ایک بار آپ کوئی تھیم یا ٹیمپلیٹ خرید لیتے ہیں تو اس کی واپسی یا تبدیلی نہیں ہو گی۔

زیادہ تر کسٹمر کی طرف سے تھیم تبدیلی کی جو ریکویسٹ آتی ہیں انکی وجہ یہ ہوتی ہے۔

  • میں نے غلطی سے یہ بلاگر تھیم خرید لی ہے۔ حلانکہ مجھے تو ورڈپریس کی تھیم خریدنی تھی
  • میرا   زہن چینج ہوگیا ہے، مجھے فلا نیوز والی ٹیمپلیٹ چاہیے
  • اس تھیم میں تو فلاں فیوچر نہیں ہے، لہذا آپ واپس کر لیں

ہم تمام تھیمز، اور بلاگر ٹیمپلیٹ کا ڈیمو اسی لیے بناتے ہیں تاکہ کسٹمر ایک دفعہ دیکھ کر تسلی کر لے۔ تمام تھیمز کے ساتھ مینشن ہوتا ہے کہ یہ کس پیلٹفارم کےلیے ہیں۔ مطلب یہ بلاگر ٹیمپلیٹ ہے یا ورڈپریس تھیم۔ لہذا تھیم خریدنے سے پہلے پوسٹ کو پڑھ لیں ارو ڈیمو بھی دیکھ لیں۔

بغیر کسی ٹھوس جواز کے نہ تو ٹیمپلیٹ کی تبدیلی ہو گی ارو نہ ہی پیمنٹ کی واپسی۔

شکریہ

Contact Us For More Help