How to Install Blogger Template

Best and Easy way How to Install Blogger Template Correctly in Urdu. Here you can Download Paid or Free Blogger Templates.

اسلام و علیکم ! تمام وزٹر کو ہم آپنی ویب سائٹ اُردو تھیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس پوسٹ میں ہم آپ کو بلاگر ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ آگر آپ ہمارا بتایا گیا طریقہ آپنائیں گے تو انشاء اللہ تیمپلیٹ انسٹالیشن میں کوئی ایرر یا خرابی نہیں آئے گی۔ تو بلاگر انسٹالیشن کےلیے نیچے دیئے گے طریقہ کو فالو کریں۔

شکریہ! ۔

Step 1

ہماری وئب سائٹ سے آپ جب کوئی ٹیمپلیٹ خریدتے ہیں تو آپ کو اس ٹیمپلیٹ کی ایکس ایم ایل فائل دی جاتی ہے۔

سب سے پہلے آپ نے اس فائل پر رائٹ کلک کرنی ہے۔

پھر اُوپن وید نوٹ پیڈ پر کلک کرنا ہے۔

اس سے ٹیمپلیٹ کوڈنگ فائل توٹ پیڈ میں کھل جائے گی۔ آپ اس کا کوڈ سیکھ سکتے ہیں۔ مزید معلومات کےلیے سکرین شاٹ دیکھیں۔

install Blogger template

Step 2

جب آپ کی ٹیمپلیٹ نوٹ پیڈ میں اوپن ہو جائے تو آپ کوڈ میں کسی بھی جگہ کلک کر کے

Ctrl+A

دبائیں اس سے آپ کا تمام کود سلیکٹ ہو جائے گا۔ یا آپ کو میں رائیٹ کلک کر یں گے تو جو آپشن کُھلیں گے اس میں سلیکٹ آل پر کلک کر کے بھی کوڈ کو سلیکٹ کر سکتے ہو۔ کوڈ کو سلیکٹ کرنے کے بعد

Ctrl+C

پریس کر کے تمام کوڈ کو کاپی کر لیں۔ یا پھر رائیٹ کلک سے بھی آپ کاپی کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کےلیے سکرین شاٹ دیکھیں۔

How install Blogger template

Step 3

کوڈ کاپی کرنے کے بعد آپ نے بلاگر کو آوپن کرنا ہے۔ پھر تھیم آپشن پر کلک کرنا ہے ارو ایڈٹ وید ایچ ٹی ایم ایل پر کلک کر کے تھیم کوڈ کو اوپن کرنا ہے جو پہلے سے آپ کے بلاگ میں انسٹال تھی۔ اب آپ کے اس کوڈ میں کلک کر نے تمام کوڈ کو سلکیٹ کر کے ریمو کر دینا ہے۔ اور جو کوڈ آپ نے نئی تھیم کا کاپی کیا تھا وہ یہاں پیسٹ کر کے تھیم کے سیو بٹن پر کلک کر کے تھیم کو سیو کر دینا۔

Ctrl+A سلیکٹ آل کےلیے استعمال ہوتا ہے۔

Ctrl+C کاپی کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے۔

Ctrl+V پیسٹ کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے۔

مزید معلومات کےلیے سکرین شاٹ دیکھیں۔

install templates

Blogger template

Last Step - Install Blogger Template

یہاں تک آپ کی تھیم انسٹال ہو چکی ہے۔ آب آپ نے لاسٹ سٹیپ میں موبائل وئیو کی سیٹنگ کرنی ہے تاکہ آپ کی وئب سائٹ موبائل میں ٹھیک نظر آئے۔

اس کے لیے آپ نے بلاگر تھیم آپشن پر کلک کرنے کے بعد کسٹومائز کے ساتھ ڈاٹ کے آپسن پر کلک کرنا ہے۔ کلک کرنے کے بعد جو آپشن کھلے گا اس میں موبائل سیٹگ پر کلک کرنا ہے۔

اس کے بعد ایک آپشن کھلے گا اس میں پہلے موبائل کے آپشن پر کلک ہوگی۔ یہاں آپ نے ڈیسکٹاپ کے آپشن پر کلک کر کے نیچے سیو کے آپشن پر کلک کردینا ہے۔

آپ کی موبائل ویو کی سیٹنگ بھی یہاں پوری ہو جائے گی۔

مزید تفصیل اور سمجھنے کےلیے آپ سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں۔

شکریہ

blogger template install

install blogger template

Thanks For Visiting

یہاں پر ہماری ٹیمپلیٹ انسٹالیشن کی پوسٹ مکمل ہوتی ہیں۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ کو مکمل طریقہ کار کی سمجھ آ گئی ہو گی، اور آپ نے اس پوسٹ کو دیکھ کر ٹھیک سے ٹیمپلیٹ انسٹال کر لی ہو گی۔

لیکن پھر بھی آگر آپ ٹیمپلٹ انسٹالیشن میں کہی پر کوئی پریشانی آتی ہے تو آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتےہیں۔

ہم آپ کو مزید گائیڈ کر دیں گے۔ انشاء اللہ

آپ ہماری پیڈ سروس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

جس میں ہم آپ کو ٹیمپلیٹ انسٹالیشن کے ساتھ مکمل سیٹنگ کر کے دیں گے، جس کے آپ کو ایکسٹرا 500 چارجز دینا ہوں گے۔

شکریہ !۔

Contact Us

ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے سے پہلے – ضروری ہدائت

یاد رکھیں آپ جب بھی کسی پُرانے بلاگ پر نئی ٹیمپلیٹ انسٹال کرتے ہیں ، تو پُرانی تھیم کے کچھ پارٹ یا وڈجٹ باقی رہ جاتی ہیں۔ جو کہ آپ کی نئی انسٹال کی گئی تھیم کے لے آوٹ کو خراب کرتی ہے۔ لہذا آپ جب بھی کسی پُرانے بلاگ میں کوئی نئی تھیم انسٹال کرنے لگیں تو سب سے پہلے کلین تھیم کا استعمال کریں۔

کلین تھیم انسٹال کرنے سے آپ کی پُرانی تھیم مکمل ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد آپ آپنی نئی ٹیمپلیٹ بلاگر میں انسٹال کر سکتے ہیں۔ کلین تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ یہ کلین تھیم انسٹال کر سکتے ہیں۔ کلین تھیم انسٹال کرنے کا طریقہ سیم اوپر دئیے گے طریقہ کی طرح ہے۔